اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہناہے کہ نیند پوری نہ کرنا صحت کے دیگر بڑے مسائل بلڈ شوگر ،کولیسٹرول اور توند میں اضافے کیساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر میٹا بولزم میں پیچیدگیوں جیسے عوارض جنم لیتے ہیں۔نیند کی کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیات کو غیر فعال کرنے میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نوجوانوں خاص طورپر 25سے 35کی درمیانی عمر کے افراد میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں
اہم خبریں
“نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے” ایک تبصرہ
Leave a Reply to arif Cancel reply
Latest Articles
- پی ٹی آئی کے لوگ اقتدار کی جنگ کرسکتے ہیں مگرپاکستان کی سلامتی اور بقا کی نہیں، وزیر دفاع
- قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور
- وفاق کا نئی 6 نہریں بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- پاک فوج ملک کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
- تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
- جعفر ایکسپریس حملہ: آپریشن مکمل، 33 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے چار جوان شہید
- کاروباری برادری کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
- متحدہ عرب امارات کے ویزے محدود کرنے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
- پنجاب اسمبلی :پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور
- دفتر خارجہ نے پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے کی خبر کی تصدیق کردی
Advertising

Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن
بہت اچھا ہے