ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا تاہم قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ پر 7-8 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
اہم خبریں
“پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
Latest Articles
- چیمپئنز ٹرافی ،گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا کل سے آغاز
- اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی
- تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
- علی امین گنڈاپور کی وفاداری کچھ کام نہ آئی، مریم اورنگزیب
- شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
- عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
- سندھ میں کسی چینی شہری سے بھتےکی شکایت رپورٹ نہیں ہوئی: آئی جی سندھ
- وفاقی حکومت کی کارکردگی پی ٹی آئی حکومت سے بھی بری ہے: شاہد خاقان عباسی
- کاروبارہفتہ وار مہنگائی دہائی کی کم ترین سطح تک پہنچ گئی، 3 فیصد سے نیچے آنے کا امکان
- وزیر داخلہ کی امریکی سرمایہ کاروں کو دعوت، مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کی یقین دہانی
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن
میی اس پوست کو بوہت لائک کیا ہے