جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے کشمیریوں کو ان کے حقوق دینے چاہئیں جن سے وہ مطمئن ہوسکیں ۔سعودی اخبار عرب نیوزمیں لکھے گئے ایک مضمون میں ایک تجزیہ کار ایس این ایم عابدی نے کہاکہ بھارتی وزیر اعظم نے ریاستی کے دورے کے دور ان اربوں روپے کے پیکج کااعلان کر کے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے حتیٰ کہ مودی کی تقریر سے قبل مقامی وزیر اعلیٰ مفتی سعید نے بھی مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے درمیان تجارت اور دیگر سہولیات کےلئے پاکستان سے بات چیت کر نے پر زور دیا تو نریندرمودی نے ان کے خیالات کو نہ صرف نظر انداز کر دیا بلکہ اپنی تقریر میں یہاں تک کہہ دیا کہ ہمیں کشمیر کے بارے میں کسی کی نصیحت کی ضرورت نہیں ۔اخبار لکھتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل حالات خراب ہیں مودی کو چاہیے کہ وہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نقش قدم پر چلیں جنہوںنے اس معاملے پر توجہ دینے کی کوشش کی تھی ۔اخبار لکھتا ہے کہ ہر حساس بھارتی شہری جانتا ہے کہ پاکستان سے بات چیت کے علاوہ بھارت کے پاس کوئی راستہ نہیں لیکن مودی اس اصول پر چلنے کےلئے تیار نہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی
- کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ
- پختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
- طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم
- جیل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم
- وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
- آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
- پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ
- دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن