ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 مختلف آپشنز حکومت کے زیر غور ہیں۔ ایک آپشن یہ ہے کہ خاص طور پر موجودہ ٹیکس کی شرح اور تیل کی درآمدی قیمت کی بنیاد پر ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی ایکس ڈپو قیمت میں 3 روپے جبکہ پیٹرول میں 6 روپے فی لیٹر کا اضافہ ہوسکتا ہے۔
