حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں ہفتہ تجاوزات منانے کا فیصلہ admin جولائ 1, 2021July 1, 2021 0 تبصرے 53 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تفصیلات کے مطابق یکم جولائی سے سات جولائی تک ہر شہر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے. حکومت کی طرف سے بلدیاتی اداروں کے چیف آفیسرز کے نام مراسلہ جاری جس میں تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنانے کا حکم