جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نےپنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز پرسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔

چیف جسٹس امیر بھٹی نے ماتحت عدلیہ کےججز کيلئے نیا کوڈ آف کنڈکٹ جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیربھٹی نے حکم دیا ہے کہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کےججزواٹس ایپ، فیس بک، انسٹا گرام سمیت دیگر ايپ استعمال نہيں کرسکيں گے۔ ججز کے لیے سرکاری یا پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ لگانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں