پرانا راوی پل کے قریب آتشزدگی، امدادی ٹیموں نے بر وقت آگ پر قابو پا لیا

ریسکیو حکام کے مطابق 5 گاڑیوں 10 ریسکیو ورکرز نے آگ پر قابو پایا، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آتشزدگی کا یہ واقعہ شاہدرہ کے علاقے پرانا راوی پل کے قریب پیش آیا ہے، جہاں پر سکریپ کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، گودام میں سامان زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ زیادہ پھیلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں