لاہور پھر حکومتی ترجیحات سے نکل گیا، شہر میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز رک گئے، ایل ڈی اے نے تاحال آئندہ مالی سال کا بجٹ پاس نہ کیا۔

شہر میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز رک گئے، ایل ڈی اے نے تاحال آئندہ مالی سال کا بجٹ پاس نہیں کیا، یہی وجہ ہے کہ بجٹ پاس نہ ہونے سے نئی ترقیاتی سکیموں کا آغاز نہیں ہو سکا۔

ایل ڈی اے نے بجٹ 2021-22 میں 19 نئی سکیموں کی تجویز دی۔ وی سی ایل ڈی اے ایس ایم عمران اس حوالے سے کہتے ہیں ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس عید کے بعد ہوگا، جس میں بجٹ منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں