گلاب دیوی کے مقام پر انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پیر کے روز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ فیروزپورروڈ پر 540 میٹر طویل انڈر پاس اور لاہور برج کی توسیع کا کام کیا جائے گا

نڈرپاس کے ساتھ فیروز پور روڈ پر لاہور برج کی توسیع کی جائے گی،لاہور برج کے ساتھ مزید 2لین تعمیر کی جائیں گی۔ انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ 9 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

لاہوربرج کی توسیع اور انڈر پاس کے لئےایک ارب 80 کروڑ روپے کاتخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈر پاس کی تعمیر کے لئے فیروز پور روڈ پر ٹیسٹ پائلنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ منصوبہ مکمل کرنے کے لئے 2 کنال اراضی ایکوائر کی جائے گی ۔انڈر پاس کی تعمیر سے سالانہ 5کروڑ 50لاکھ روپےایندھن کی مد میں بچت اور روزانہ ایک لاکھ 32 ہزار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو فائدہ ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں