واضح رہے کہ سیکرٹری بلدیات کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور لوکل گورنمنٹ کی جانب سے 37 لاکھ بیگز تقسیم کیے گئے تھے۔ صوبہ بھر میں 2994 ڈسپوزل سائٹس بنائی گئیں، پی ایم ڈی ایف سی ڈیش بورڈ پر 6732 شکایات موصول ہوئی تھیں جن میں سے 5ہزار سے زائد حل کر دی گئیں
