وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سروسز ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد کی ناقص کارکردگی پر نوٹس، ایم ایس ڈاکٹر زاہد کو فوری ہٹانے اور نیا ایم ایس لگانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ ایکشن سیکرٹری صحت محمد عامر جان کے سروسز ہسپتال کے دورہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر زاہد کی ناقص کارکردگی میڈیا پر رپورٹ ہونے کے بعد لیا۔ سیکرٹری صحت نے ڈاکٹر زاہد کو ایم ایس کے عہدے سے ہٹا دیا۔ محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں