تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں بندر کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی، بندر علاقے میں آزادانہ گھوم رہا تھا۔ شکایات پر محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کی اور بندر کو پکڑ کر جلو پارک منتقل کردیا گیا۔ بندر کو پکڑنے میں کئی گھنٹے لگ گئے جبکہ بندر نے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کی خوب دوڑائیں لگوائیں۔
