لاہور بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا، 3 لاکھ 894 امیدوار امتحانات میں شریک ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے روز تین مضامین کا پرچہ لیا جائے گا، تین مضامین میں عربی، بزنس سٹیڈیز، لباس و پارچہ بانی کا پیپر شامل ہے۔لاہور بورڈ ذرائع کے مطابق امتحانات کیلئے 866 مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہوگی، میٹرک امتحانات ایس او پیز کیمطابق لیے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں