محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے بھی وزیر اعلی پنجاب اور وزیر صحت پنجاب کو چونا لگا دیا۔

تقریبا 1 سال پہلے کرونا موٹر سائیکل آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا اور افتتاح بھی جناب وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صاحب اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہاتھوں کروایا گیا۔جب کے وہ ملازمین گورنمنٹ کے کھاتے سے تنخواہیں بھی لے رہے ہیں اور پر سکون زندگی بھی گزار رہے ہیں۔ جبکہ موٹر سائیکلوں کی حالت یہ بتا رہی ہے کہ انکو استعمال میں نہیں لایا گیا۔انکے اوپر پڑی دھول اور مٹی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں