ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ افسران شہر بھر میں محرم الحرام کے سلسلے میں حساس مقامات کی بھرپور سکیورٹی کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں۔
ساجد کیانی نے کہا کہ تمام پولیس افسران و جوان الرٹ رہیں، خود مانیٹر کروں گا۔ سخت ہدایات دیں کہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں، گاڑیوں کی چیکنگ یقینی بنائیں۔ ایس پی ڈولفن راشد ہدایت کو ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹس ٹیموں کے گشت کی نگرانی خود کرنے کا حکم دیا ہے۔
Load/Hide Comments