طلحہ طالب نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق واپڈا کی جانب سے منعقدہ تقریب سے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں اور واپڈا اور سپورٹس طورڈ کا شکریہ کرتا ہوں، تاریخ میں آج تک کھلاڑیوں کو اتنا بڑا انعام نہیں ملا۔
انھوں نے مزید کہا ہے کہ میں آئندہ بھی پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں