خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام

خواتین کے تحفظ اور امن وامان کی صورتحال کی بہتری کےلیے وزیر اعلیٰ پنجاب سردرار عثمان بزدار کا وزیراعلی ٰسیکرٹریٹ میں مستقل صوبائی کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ ۔
ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں میڈیا ، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں اور دیگر ذرائع سے آنیوالی اطلاعات کو مانیٹر کیا جائے گا۔سی ایم آفس صوبائی کنٹرول روم میں پولیس افسران، سوشل میڈیا ایکسپرٹاور مانیٹرنگ آفیسر کو تعینات کیا جائے گا۔
پنجاب کے تمام اضلاع کی ون فائیو پر چلنے والی کالز بھی سنی جاسکیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں