کورونا ویکیسن کی بوسٹر ڈوز کیلئے فی خوراک 1270 روپے مقرر: این سی او سی

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے این سی او سی نے چارجز مقرر کر دیئے۔بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے۔

بیرون ملک جانیوالے افراد کیلئے این سی او سی کی جانب سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے چارجز مقرر کر دیئےگئے ہیں۔بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے،جبکہ بیرون ممالک سفر کرنے والوں کے لئے اضافی ڈوز کا آغاز کیاجارہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں