لاہور کی سیشن عدالت بڑی تباہی سے بچ گئی

سیشن عدالت میں تباہی کی کوشش ناکام، ججز گیٹ کے قریب سے ہینڈ گرنیڈ برآمد، ایس پی سکیورٹی اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر ہینڈ گرنیڈ کو ناکارہ قرار دیدیا۔

سیشن عدالت میں تباہی کی کوشش ناکام، ججز گیٹ کے قریب سے ہینڈ گرنیڈ برآمد، ایس پی سکیورٹی اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر ہینڈ گرنیڈ کو ناکارہ قرار دیدیا۔

سیشن کورٹ میں تعینات پولیس اور دیگر سکیورٹی عملہ کی دوڑیں لگ گئیں، سیشن کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں