اداکارہ سونیا مشال ہوئیں ازدواجی رشتے میں منسلک

پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا مشال گزشتہ روز ازدواجی رشتے میں منسلک ہوگئیں ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ سونیا مشال کو اپنے شوہر کے ہمراہ دکھا جاسکتا ہے جو کہ نکاح کے بعد ان سے ملیں ہیں

اداکارہ سونیا مشال اپنے نکاح کے لئے بہت سادہ اور متاثر کن انداز میں تیار ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
اداکار سونیا مشال کے نکاح کی یہ تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی تھی جس میں ان کے قریبی دوست اور احباب موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں