کراچی پولیس نے الفلاح تھانے کی حدود سے لاپتہ دعا زہرہ کو ٹریس کرلیا

کراچی پولیس نے الفلاح سے لاپتہ دعا زہرہ کو ٹریس کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق دعا زہرہ لاہور میں ٹریس ہوئی، دعا زہرہ کو باحفاطت منتقل کیا جائے گا، مزیر پیش رفت سے آگاہ گیا جائے۔

یاد رہے کہ 10 روز قبل کراچی کے علاقے الفلاح سے 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ لاپتہ ہوئی تھی جس کے بعد پولیس نے اس کی تلاش کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے تھے تاہم پولیس اب تک دعا زہرہ کو تلاش کرنے میں ناکام رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں