قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کرلیا گیا admin مئی 7, 2022May 7, 2022 0 تبصرے 94 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا ہے۔