چیئرمین واپڈا عہدے سے مستعفی ہو گئے admin مئی 7, 2022May 7, 2022 0 تبصرے 81 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ چیئرمین واپڈا عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل (ر) مزمل حسین عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔