پرویز الہی اور مونس الہی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ایف آئی اے نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت اٹھ افراد پر منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مونس الہی کی شوگر مل کا ڈائریکٹر نائب قاصد 28 ارب کے اثاثوں کا مالک نکلا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں