پنجاب اسمبلی میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور

لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی زیر صدرات پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا۔
پنجاب میں لازمی اور مفت تعلیم کا ترمیمی بل میاں شفیق محمد نے پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں