علامہ آغا حامد علی شاہ موسوی کے وصال پر گہرا دکھ .وزیرِ اعظم شہباز شریف

علامہ آغا حامد علی شاہ موسوی کے وصال پر گہرا دکھ ہوا۔آپ ایک درویش صفت انسان اور اتحادِ بین المسلمین کے داعی تھے۔اللّہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ مرحوم کواپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا کریں اوران کے اہلِ خانہ اور معتقدین کو صبرِ جمیل عطا کریں۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں