انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔
آج بدھ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر 29 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 220 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قیمت 220 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 75 پیسے مہنگا ہوکر 227 روپے 95 پیسے پر فروخت

اپنا تبصرہ بھیجیں