لانگ مارچ: عمران خان کے نکلنے سے قبل صدقے کے بکرے پہنچا دیے گئے admin اکتوبر 28, 2022October 28, 2022 0 تبصرے 52 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے شروع ہونے والے لانگ مارچ سے قبل زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ پر بکرے پہنچا دیئے ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل بکروں کا صدقہ دیں گئے۔