عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کا احتجاج

گزشتہ روز وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ملک کے بیشر شہروں میں مظاہرے کیے گئے، ٹائر جلا کر احتجاج کیا گیااور سڑکیں بلاک کی گئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے عمران خان کا بیان بتاتے ہوئے کہا گیا کہ انہوں نے شہباز شریف، رانا ثنا اللہ اور ایک سینئر فوجی افسر کا نام لیا ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں