جنت مرزا کو منگیتر سے رشتہ ختم کرنے کا مذاق مہنگا پڑگیا؛ صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا کو اپنے منگیتر عمر بٹ سے رشتہ ختم کرنے کا مذاق مہنگا پڑگیا۔

گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کر کے اپنے منگیتر سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
شئیر کی گئی اسٹوری میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اب کسی ریلیشن شپ میں نہیں ہیں، سنگل ہیں، اور ساتھ ہی مداحوں سے اپیل کی کہ وجہ نہ پوچھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں