قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر

قومی اسمبلی کا کل بروز جمعہ ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 20 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل کے بجائے اب 27 جنوری دن 11 بجے ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں