خیبرپختونخوا کی15 رکنی نگران کابینہ قائم

خیبرپختونخوا کی15 رکنی نگران کابینہ قائم کردی گئی ،نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔

گورنر کی منظوری کے بعد محکمہ ایڈمنسٹریشن نے 15 رکنی کابینہ کی تشکیل ۔ کا اعلامیہ جاری کردیا۔عبدالحلیم قصوریہ،سید مسعودشاہ،حامدشاہ،ساول نذیر نگران کابینہ میں شامل ہیں۔

بخت نواز،فضل الہٰی ،عدنان جلیل اور شفیع اللہ خان بھی نگران کابینہ کاحصہ ہیں۔شاہدخان خٹک،حاجی غفران،خوشدل خان ملک،تاج محمدآفریدی کو بھی نگران کابینہ میں شامل میں کیا گیا ہے۔محمدعلی شاہ،حسٹس ریٹائرڈ رارشاد قیصر اورمنظور خان آفریدی بھی نگران کابینہ میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں