انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔
آج انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 273 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوا۔ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 3 روپے 25 پیسے سستا ہوچکا ہے۔