پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبا کا مثبت رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس چار دن میں 1995 پوائنٹس بڑھا ہے۔ آج 100 انڈیکس 743 پوائنٹس اضافے سے 42466 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 849 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 36 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 120 ارب روپے بڑھ کر 6653ارب روپے ہے