کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہوکر 260 روپے 93 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 261 روپے 90 پیسے تھا۔