توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کو کل نیب نے طلب کر لیا

لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیا۔

لاہور نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی۔

ملازمین نے نیب کا نوٹس وصول کیا، نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ سے 14 سوال پوچھے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں