عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا admin مئی 9, 2023May 9, 2023 0 تبصرے 29 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے انہیں رینجرز کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے۔