آئی ایس آئی دفتر پر حملہ، ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ

فیصل آباد میں آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ہے، ان پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا۔

ڈاکٹر اسد معظم، جنید افضل ساہی، حسن ذکا خان نیازی، حاجی ایاز ترین خان بھی ملزمان میں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں