القادر ٹرسٹ: بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں