یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی۔

فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی ۔

پولیس نے فرانزک سائنس ایجنسی کو فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں