دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے،لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 245 ریکارڈکیا گیا۔
لاہور کے 3 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا، سب سے زیادہ 446 اے کیو آئی ڈی ایچ اے فیز 5 میں ریکارڈکیا گیا۔
لاہورکے ڈیفنس غازی روڈ، شملہ پہاڑی چوک بھی آلودہ علاقوں میں شامل ہیں۔