توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری نوٹس جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے بشریٰ بی بی کو11دسمبردن 10بجے طلب کر لیا ہے۔
بشریٰ بی بی کو تمام تحائف اور تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔