عمر ایوب کا پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے ٹی وی ،کمپیوٹرز،کیمرے اور دستاویزات چوری کرنیکا الزام

(پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے ٹی وی ،کمپیوٹرز ، کیمرے اور دستاویزات چوری ہونے کا الزام عائد کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے ٹی وی ،کمپیوٹرز ، کیمرے اور دستاویزات چوری ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سی ڈی اے کے عملے نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیا تھا۔

جس کے بعد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے پارٹی آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے ٹی وی، کمپیوٹرز، کیمرے، دستاویزات چوری کر لیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں