اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، 84 ہزار کی حد عبور ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔

پیر کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 479 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس بلند ترین سطح 84 ہزار پوائنٹس سے اوپر چلا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں