شام سے پاکستانیوں کا انخلاء ، وزیر اعظم نے لبنان سے مدد مانگ لی

وزیراعظم شہبازشریف نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد کی اپیل کر دی۔

شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیر اعظم نے کہا کہ شام میں 600 پاکستانی اس وقت موجود ہیں ، پاکستانیوں کے شام سے انخلا کیلئے لبنان کے ویزے جاری کرنے کی درخواست کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں