تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان اور پارٹی قیادت صوابی میں احتجاج ریکارڈ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں