سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔
بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچررسے ملاقات میں سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کمپنی کو باضابطہ طور پر کراچی میں ای وی بس مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی، ناصرحسین شاہ بھی ملاقات میں شریک تھے۔