فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کر دی

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کرتے ہوئے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی ، فیفا نے گزشتہ ماہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں