وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان تفویض ، علیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔

حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں