پنجاب کے شہر لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی نے جلو پنڈ میں کامیاب کارروائی کی ۔دہشتگردوں کو جلو پنڈ میں آپریشن کر کے گرفتار کیا گیا،گرفتار دہشتگردوں میں عبدالمنان اور عمران اختر شامل ہیں۔دہشت گردوں سے بارودی مواد،پریما کارڈ اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانہ چاہتے تھے،جبکہ دہشتگروں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Latest Articles
- بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیدیا ، علی امین گنڈا پور
- مالی سال کے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100فیصد اضافہ
- صدر زرداری نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا
- انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
- امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری
- کسی کویقین نہ تھا معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجاؤنگی: شمشاد اختر
- ہم کہیں گئے ہی نہیں: پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب
- قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظم
- پشاور: بارشوں کے باعث حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق، رپورٹ
- یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
Advertising
Top Searches
Art & Design
Blog
Culture
Economy
featured
Health
Lifestyle
Movies
N.Y.
Newspaper
Obituaries
Photos
Politics
Post
Science
Sports
Tech
Today's Arts
Travel
U.S.
Videos
World
انڈیا
ایران
ایف آئی اے
برسی
بھارتی یاتری
دفاع
دہشت گردی
رائس، ایکسپورٹ، پاکستان، چاول کی پیداوار، زرمبادلہ
سکھ حکمران
سکھ یاتری
شمالی وزیرستان
فوج
فٹ بال
منی لانڈرنگ
مونس الہی
مہاراجہ رنجیت سنگھ
واہگہ بارڈر
ویزے
پاکستان
پاک فضائیہ
پرویزالہی
پنجاب
کرپشن